لوکل فنڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فنڈ جو مقامی حکومت کے اہتمام اور نگرانی میں ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فنڈ جو مقامی حکومت کے اہتمام اور نگرانی میں ہو۔